ریئل می نے پاکستان میں فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کروا دیا

465
ریئل می کے پاکستان میں فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کرانے کے موقع پر لیا گیا فوٹو
ریئل می کے پاکستان میں فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کرانے کے موقع پر لیا گیا فوٹو

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریئل می، پاکستان میں تیز ترین مقبولیت اور ترقی حاصل کرنے والا اسمارٹ فون برانڈ ہے، جس نے مارکیٹ میں اپنی قائدانہ حیثیت برقرار رکھنے کے لیے، ریئل می XT کے نام سے ، پاکستان کا پہلا اسمارٹ فون متعارف کروا رہا ہے ، جس میں64MP ، الٹرا ہائی ریزولیوشن Quad کیمرہ نصب ہے ۔ ریئل می XT کی حیثیت ریئل می کی پریمیئم X سیریز میں بھی نمایاں ہے ، جو صارفین اور فوٹوگرافی کے شائقین کو اعلیٰ ترین کواڈ کیمرہ کا تجربہ فراہم کرتا ہے۔ ہوئے ، امیجینگ کی دنیا میں لمبی چھلانگ کے مترادف ہے۔ اس طرح ریئل می برانڈ کا نظریہ: “Dare to Leap” بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ کواڈ کیمرہ کے ساتھ ریئل می XT میں؛ 4 in 1 Intelligent Pixel Binning ، کے علاوہf/1.8 لارج اپرچر اور 6P لینز سمیت اعلیٰ ترین Light Gathering کی صلاحیت بھی موجود ہے ۔ یہ خصوصیات Flagship معیار کی فوٹو گرافی کو ممکن بناتی ہیں۔طاقتور 10nm Octa-Core Snapdragon 712 AIE پراسیسر سے چلنے والا یہ فون، 2.3 GHz کے CPU سے بھی مزین ہے۔ریئل می XT میں 3rd جنریشن Artificial Intelligence (AI) انجن بھی موجود ہے جوAI کمپیوٹنگ کی حیرت انگیز رفتار فراہم کرتا ہے۔ Qualcomm Adreno 616 کا طاقتور GPU بھی غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے، گیمنگ اور تفریحی سرگرمیوں میںزبردست دلچسپی پیدا کرتا ہے۔ اس فون کی پچھلی سطح پر Hyperbola Curve پر مبنی ، 3D گلاس نصب ہے، جو کہ گوریلا گلاس 5 کی Hot bending ٹیکنالوجی کا اعلیٰ ترین شاہکار پیش کرتا ہے۔لہٰذا،یہ فون انتہائی خوبصورت دکھائی دیتا ہے۔ اس کی Super AMOLED DewDrop فل اسکرین، بھی اعلیٰ ترین معیار کا ڈسپلے دیتا ہے، جس میں اسکرین اور باڈی کا تناسب 92.1% ہے۔اس کی جدید ترین In-display FingerPrint ٹیکنالوجی – Goodix G3.0 Fingerprint Unlock Solution پر مبنی ہے۔جو مارکیٹ میں موجود تمام اسمارٹ فونز سے زیادہ تیز ترین Unlock کی سہولت پیش کرتا ہے۔یہ Android 9.0 ColorOS 6.0 آپریٹنگ سسٹم سے چلنے والا فون ہے، جو 4000mAh بیٹری سے چلتے ہوئے، 20W VOOC 3.0 Flash Charge سے تیز ترین چارجنگ حاصل کر تاہے۔ یہ فون دو خوبصورت رنگوں میں دستیاب ہو گا : پرل وہائٹ اور پرل بلیو۔ اس کے 8+128GB فون کی قیمت 54,999 روپے ہو گی۔