زمانہ……………… اجمل سراج

295

آپ کو بھی تو کوئی لمحہ دیکھ
تو نے دیکھا نہیں دوبارہ دیکھ

آگہی کی کوئی تو راہ نکال
آئینہ دیکھ یا زمانہ دیکھ