کیا ؟……………… اجمل سراج

371

خان ہی نے بتایا تھا جرمِ میاں نواز یہ
اُن پہ ہیں واجب الادا تین ہزار ارب روپے

دیکھ کے اُن کو جیل میں خان سے پوچھتے ہیں ہم
آپ کو مل گئے ہیں کیا تین ہزار ارب روپے