تبدیلی……………… اجمل سراج

132

کبھی کہا تھا بڑے شوق سے وہ دیں دھرنا
اور آج دھرنے سے بے زار خان صاحب ہیں

اسی کو کہتے ہیں تبدیلی جے یو آئی سے
مذاکرات پہ تیار خان صاحب ہیں