وہیں……………… اجمل سراج

211

کہہ دیا صاف یہ مولانا نے
خان صاحب کو نہیں چھوڑیں گے

خان صاحب ہیں جہاں سے آئے
ان کو لے جا کے وہیں چھوڑیں گے