وزیر اعظم کا موسم کی خرابی کے باعث دورہ اسکردو منسوخ

136

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے موسم کی خرابی کے باعث دورہ اسکردو منسوخ کردیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی
سیکرٹری اطلاعات جواد احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز اسکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث وزیرا عظم عمران خان نے اپنا اسکردو کا دورہ منسوخ کردیا۔ وزیراعظم عمران خان جلسے سے خصوصی خطا ب کرنا تھا۔
وزیراعظم دورہ منسوخ