قومی اسمبلی کا اجلاس کورم کی نشاندہی کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی

137

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس کورم کی نشاندہی کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ہی بلوچستان نیشنل پارٹی کی خاتون رکن شہناز بلوچ نے کورم کی نشاندہی کی جس پر پینل آف چیئرپرسن کے رکن سید فخر امام نے ایوان میں گنتی کا حکم دیا۔