روشنی……………… اجمل سراج

173

نہ دل میں درد باقی ہے نہ آنکھوں میں نمی ہے
چلو تیغوں کے سائے میں وہیں اب زندگی ہے

اندھیروں نے نگاہوں کو بہت دھندلا دیا ہے
اندھیروں سے ذرا آگے بڑھو تو روشنی ہے