یوں ہی……………… اجمل سراج

119

یہ گرتی معیشت سنبھل جائے گی
جو مشکل بھی آئی ہے ٹل جائے گی
وہ تقریر یوں ہی جو کرتے رہے
یقینا یہ دنیا بدل جائے گی