القرآن

188

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ وہ (شعرآء) ہر وادی میں بھٹکتے ہیںاور ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں۔ بجز ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے اور اللہ کو کثرت سے یاد کیا اور جب ان پر ظلم کیا گیا تو صرف بدلہ لے لیا۔ اور ظلم کرنے والوں کو عن قریب معلوم ہو جائے گا کہ وہ کس انجام سے دوچار ہوتے ہیں۔
(الشعرآء: 225-227)