محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کا ویڈیو بیان جاری

439

محسن ِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنے انتقال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے اور ملک دشمن عناصر ایسی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ “اللہ کے فضل و کرم سے سلامت ہوں” اور  اسپتال میں زیر علاج ہوں ۔