نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا2 رکنی بینچ تشکیل

109

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت کی طرف سے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں دی جانے والی سزا کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ
نے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔