محمد حسین محنتی و دیگر کاپیر شفقت حسین شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

106

کراچی( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سابق ضلع ناظم میرپور خاص پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔