آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معاشی صورتحال مزید خراب ہوگئی،سید عمران بخاری

111

اسلام آباد (نامہ نگار) اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن کے مرکزی فنانس سیکرٹری سید عمران بخاری نے کہا ہے کہ اکنامک انڈیکیٹرز کے سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ ملک کی معاشی صورتحال بہت ہی مایوس کن ہے۔ بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد کوئی بہتری ظاہر کرنے کے بجائے ملک کی معاشی صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے۔