سلک روڈ: چینگدو میں انٹرپرائز اینڈوجنوس گروتھ سمٹ کا آغاز

257
زبیرطفیل چین میں بیلٹ اینڈروڈانویسٹمنٹ کانفرنس میں ملک سہیل حسین کے ہمراہ شریک ہیں
زبیرطفیل چین میں بیلٹ اینڈروڈانویسٹمنٹ کانفرنس میں ملک سہیل حسین کے ہمراہ شریک ہیں

 

چین(کامرس ڈیسک) جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان، چینگدو میں بدھ کے روز انٹرپرائز اینڈوجینوس گروتھ سمٹ کا آغاز ہوا۔سمٹ میں سرکاری محکموں ، سرکاری اداروں ، مالیاتی اداروں اور یونیورسٹیوں کے نمائندوں نے تبدیلی اور اپ گریڈ کے طریقوں پر اپنی آراء کا اظہار کیا تاکہ اعلی کاروباری اداروں کو اعلی درجے کی ترقی کے حصول میں زیادہ سے زیادہ مدد مل سکے۔چینگدو، چین میں بدھ کو انٹرپرائز اینڈوجنوس گروتھ سمٹ کا آغازچینگدو میں بدھ کے روز انٹرپرائز اینڈوجنس گروتھ سمٹ کا آغاز ہوا جس میں 2018 کے اقتصادیات میں نوبل پرائز جیتنے والے پال ایم رومر نے کہا کہ “تلاش اور خیال ترقی کی کنجیاں ہیں” ، انہوں نے مزید کہا کہ کارپوریٹ ایجادات کو ایسی ثقافت کی تشکیل کرنی چاہیے جو نامعلوم شے کی تلاش اور خیال کو فروغ دینے کی حوصلہ افزائی کرتا ہو۔