خلیجی اور عرب ممالک مل کر محفوظ جہاز رانی یقینی بنائیں گے‘ کویت

137

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں بندرگاہوں کے نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ خلیج کے کھلے سمندر میں جہاز رانی کو محفوظ بنانے کے لیے عرب ممالک کے درمیان تعاون جاری ہے۔ خلیج کی سمندری حدود میں پیش آنے والے واقعات کا کویت پر بہت کم اثر پڑا ہے۔ کویتی بندرگاہوں پر آمد و رفت میں اس سے معمولی سا اثر ہوا ہے۔