طالبان سے مذاکرات میں پاکستانی کردارکو سراہتے ہیں‘ امریکی وزیرخارجہ

169

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ طالبان کو مذاکرات کی میز پرلانے میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں۔مائیک پومپیونے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن عمل اور خطے میں جاری کشیدہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیراعظم اور مائیک پومپیو کی ملاقات پاکستان ہائوس واشنگٹن میں ہوئی۔