راشد نسیم آج منصورہ میں تربیتی نشست سے خطاب کریں گے

119

لاہور( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم آج منصورہ میں جماعت اسلامی لاہور کی لیڈر شپ ٹریننگ ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کریں گے ۔