عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے بھارتیوں کو ’’مرچییں‘‘ لگ گئیں

300

دی ہیگ (آن لائن) عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھارت کے خلاف آنے پر بھارتی شہریوں کو’’مرچیں’’ لگ گئیں‘ بھارتی شہریوںنے کل بھوشن یادیوکے خلاف فیصلہ آنے پر عالمی عدالت کے سامنے احتجاج اور شدید نعرے بازی کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی عدالت کی جانب سے کل بھوشن یادیو پر بھارتی جاسوس ہونے کی مہر ثبت کر دی گئی‘ بھارتی شہریوں نے ہیگ میں عالمی عدالت کے سامنے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی کی۔