ووئکس کے میدان بدر ہونے پر ٹرافی ہاتھ سے نکلنے کا محسوس ہوا، ایون مورگن

145

لندن(جسارت نیوز) انگلش کپتان ایون مورگن نے تسلیم کیاکہ نیوزی لینڈ سے فائنل میں ایک موقع پر ہمیں ایسا لگاکہ شاید ٹرافی ہارگئے ہیں۔مورگن نے کہا کہ بلاشبہ یہ ناقابل یقین میچ رہا اور مجھے ابھی تک ٹائٹل فتح کا یقین نہیں آرہا۔