اسد اللہ بھٹو، محمد حسین محنتی کا اسلم غوری سے اظہار تعزیت

176

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ،قیم کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جے یو آئی (ف) کے صوبائی رہنما محمد اسلم غوری کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔