برائن برادرز ومبلڈن اوپن مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئے

199

لندن (جسارت نیوز ) مائیک برائن اور باب برائن پر مشتمل امریکن جوڑی ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئی۔لندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میچ میں برائن برادرز نے یگل اینجل ویریلا اور مرسیلو ایری والو کو سخت مقابلے کے بعد 6-7سے شکست دی۔