جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس  عاملہ کا اجلاس آج منصورہ میں ہوگا

330

لاہور (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج منصورہ میں ہوگا ۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اجلاس کی صدارت کریں گے ۔