ایک منٹ ٹھیریئے۔۔۔

208

ڈاکٹر نے مریضہ سے کہا: ’’محترمہ! آپ کے مرض کی تشخیص کے لیے مجھے آپ کے ایکسرے لینے ہوں گے ،کیا آپ تیار ہیں؟‘‘
محترمہ نے کہا: ’’ڈاکٹر صاحب ایک منٹ ٹھیریئے، میں ذرا اپنے بالوں میں کنگھی کرلوں‘‘۔
nn

حصہ