گزشتہ شمارے December 18, 2016

(برما کے مسلمانوں کی نسل کشی (ڈاکٹر محمد اقبال خلیل

خونِ مسلم کی ارزانی کا نوحہ تو ایک عرصے سے ہم پڑھ رہے ہیں لیکن سوشل میڈیا میں آج کل برما کے مسلمانوں پر...

(میرا بازو الگ کرنے والا ماسٹر مائنڈ (سید اقبال چشتی

’’میرا بازو مجھ سے الگ ہوگیا۔۔۔‘‘ یہ کہتے ہو ئے نائب صو بیدار گُل خان خٹک نے اپنی قمیص گلے کی طرف سے نیچے...

(ہم آج اپنے ہاتھ سے فرار کیسے ہوگئے (خرم عباسی

آہ۔۔۔ باباجی بحرین میں مقیم بزرگ استاد شاعر سعید قیس طویل علالت کے بعد آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ و انا الیہ...

(حقیقت کا عرفان (محمد مسعود

چڑیا کا بچہ جو ابھی ابھی گھونسلے سے نکلا ہے۔ ہنوز اڑنا نہیں جانتا اور ڈرتا ہے۔ ماں کی متواتر اکساہٹ کے باوجود اسے...

(رمودودی کی چلتی پھرتی علم وعمل کا بحر بیکراں (حامد ریاض...

سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے اقامتِ دین کی جس جدوجہد کا آغاز بیسویں صدی کے دوسرے ربع میں کیا تھا، اس کی ایک مثالی کارکن...

(مومن کا لباس کیسا ہونا چاہئیے،(محمد عمر احمد خان

جو لوگ تقوے کے خیال سے اچھے کپڑے اور اچھے کھانے کو منع کرتے ہیں، یا جو لوگ موٹے جھوٹے کھانے کپڑے کو غرور...

(مولانا محمد علی جوہر اور ہندوستان کی سیاسی بیداری (نجیب ایوبی

مولانا محمد علی جوہرؔ کو اردو شعر و ادب سے بھی دلی شغف تھا۔ مولانا نے نثر اور شاعری میں بھی اپنا منفرد مقام...

16 (دسمبر یوم سقوط ڈھاکہ مت سمجھو ہم نے بھلا دیا...

نئی نسل کیا خود ہماری نسل بھی سقوط ڈھاکا کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتی ماسوائے جن کو خود مطالعے اور جاننے کا...

(کیا تاریخ خود کو دہراتی ہے ۔۔۔۔۔؟(ماروی عبید

ظلم و ستم ایک بار پھر انسانیت کا منہ نوچ رہے ہیں، تاریخِ انسانی ایک بار پھر مظالم کے اُس طوفان کا سامنا کررہی...

(انڈونیشیا ئی ادب میں ترجمے کی صورتحال (رشید بٹ

لُوسی کے دوست کے ہونٹوں پر تلخ اور طنزیہ سی مسکراہٹ ابھری اور وہ مختصر سا جواب دے کر چپ ہوگیا۔ ’’ یہ سوال...
پرنٹ ورژن
Friday magazine