گزشتہ شمارے December 18, 2016

(سانحہ کوئٹہ پر تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ (محمد انور

رواں سال 8 اگست کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سول ہسپتال کے گیٹ پر ہونے والے خودکش حملے جس کے نتیجے میں 70...

(تبسم ب: خضر خانٹوٹ بٹوت گے مرغ (شاعر:صوفی غلام مصطفےٰ

ٹوٹ بٹوٹ کے دو مُرغے تھے دونوں تھے ہُشیار اِک مُرغے کا نام تھا گیٹو اِک کا نام گِٹار اِک مُرغے کی دُم تھی کالی اِک مُرغے کی لال اِک...

(ناول محصور(قاسم بن نظر

سعید ہنس کر بولا: ’’تو نہایا کرو ناں۔ پتا نہیں کتنے عرصے سے تمہارے جسم پر میل جمی ہوئی ہے۔ ساری عمر بلیکس ہی...

(قصپ ایک بھیڑیے کا آزادی بڑی نعمت ہے (نایاب گل

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ چاندنی رات میں ایک دُبلے پتلے، سوکھے مارے بھوکے بھیڑیے کی ایک خوب کھائے پیے، موٹے تازے کتّے...

(انٹر نیٹ کے اثرات (نصرت مبین

موجودہ دور کمپیوٹر کا کہلاتا ہے۔ آج کل اساتذہ، طالب علم، ڈاکٹر، ماہرین قانون، فن کار، صنعت کار، تاجر، بینکر سب کمپیوٹر استعمال کررہے...

(آب دوز(راشد علی

فارسی میں ’’آب‘‘ کا مطلب پانی اور ’’دوز‘‘ کے معنی نیچے یا اندر، اور انگریزی میں Submarine ۔۔۔یعنی آب دوز ایک ایسا آبی جہاز...

(مارہ ربیع الاول اور ہمارے فرائض (پروین رئیس

انسانوں پر اللہ کا احسانِ عظیم ہے کہ اس نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دنیا میں مبعوث فرماکر ان کے...

(سرد ہوائیں اور محبت کی تپش(سعدیہ نعمان

بدلتا موسم اپنے ساتھ کئی یادیں لیے چلا آتا ہے۔کئی چہرے ذہن و دل پہ ابھرنے لگتے ہیں۔ ایسی ہی ایک خوب صورت یاد...

(ہوم اسکولنھ :کم خرچ بالا نشیں(تزئین حسن

’’ایسا تو جاہل لوگ کرتے ہیں، آپ ایسا کیوں کررہی ہیں اپنے بچوں کے ساتھ؟‘‘ خاتون کے مخاطب ہم تھے۔ سمندر کی جانب سے ٹھنڈی...

(ڈاکٹڑ نثار احمد نثار)

کراچی پریس کلب کی ادبی کمیٹی کے چیئرمین زیب اذکار، محبتوں کے سفیر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک علم دوست شخصیت ہیں۔ وہ صحافی...
پرنٹ ورژن
Friday magazine