دفتر جماعت اسلامی کورنگی کے اوقات کار

213

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے دفتر کے نگراں سیدآصف علی نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے دفتر کے اوقات کار دوپہر 3بجے سے شام 6بجے تک ہوںگے۔