خبر …………… اجمل سراج

256

جماعت کی ریلی پہ حملہ ہوا
کسی ملک دشمن پہ ہوتا اگر

تو چپ ہیں جو سب کس قدر چیختے
جہاں بھر میں پھر کیوں نہ جاتی خبر