کے الیکٹرک…………اجمل سراج

194

کچھ اُسے بھی نہیں غم ہمارا
اور اُسے بھی کوئی غم نہیں ہے

کے الیکٹرک کراچی کے حق میں
پی ٹی آئی سے کچھ کم نہیں ہے