الیکشن کمیشن کی فہرست میں غلطی خواتین ایم پی ایز کو غیر مسلم ظاہر کردیا

425

پشاور (نمائندہ جسارت) الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین کی جاری کردہ فہرست میں خواتین ایم پی ایز عائشہ نعیم اور ملیحہ اصغر کو غیر مسلم ظاہر کردیا گیا ہے