اب تو بس…………… اجمل سراج

182

خان صاحب نے کیا ایسا خطاب
ہو گئے ناقابلِ تسخیر ہم

دیکھنے والے ہیں دو اِک روز میں
اب تو بس آزادیِ کشمیر ہم