القرآن

259

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اس (کتاب مبین) کو شیاطین لے کر نہیں اترے ہیں، نہ یہ کام ان کو سجتا ہے، اور نہ وہ ایسا کر سکتے ہیں۔ وہ تو اس کی سماعت تک سے دور رکھے گئے ہیں۔ پس اے نبیؐ، اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پکارو ورنہ تم بھی سزا پانے والوں میں شامل ہو جائو گے۔
(الشعرآء: 210-213)