توحید……………اقبال

203

روشن اس ضَو سے اگر ظْلمتِ کردار نہ ہو
خود مسلماں سے ہے پوشیدہ مسلماں کا مقام

مَیں نے اے میرِ سِپہ! تیری سِپہ دیکھی ہے
’قْل ھْوَ اللہ، کی شمشیر سے خالی ہیں نیام