6

مزدور رہنما حسین بادشاہ، شکیل یامین کانگا، رانا محمود یوسف اور دارا ظفر اور اسلم سموں جیکسن تھانے کے انسپکٹر سے ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کے مزدور رہنماؤں کی گرفتاری پر مذاکرات کررہے ہیں، اس موقع پر حسین بادشاہ نے کہا کہ پولیس نے جھوٹی ایف آر کاٹ کر مزدور دشمنی کا ثبوت دیا ہے

7

مزید خبریں