19 - Daily Jasarat News

19

کوٹری، میونسپل کمیٹی کوٹری کاجلاس پیپلزپارٹی کے باغی کونسلر ایاز کوریجو ایجنڈے کی کاپی پھاڑ کربائیکاٹ کررہے ہیں،دوسری جانب خواتین کونسلر نعرے بازی کررہی ہیں 

حیدرآباد،قدم گاہ مولاعلی روڈ پر جمع سیوریج کاپانی کسی تالاب کا منظر پیش کررہا ہے 

18

مزید خبریں