اللہ کی کبریائی بیان کرنے والے پرندے کی وڈیو وائرل

724

استنبول: ترکی میں ایک ایسا پرندہ دیکھا گیا ہے واضح الفاظ میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کررہاہے، جس پر قرآن میں کہا گیا ہے کہ تم میری کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤں گے؟

سوشل میڈیا پر ہونے والی ویڈیوں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پرندہ درخت پر بیٹھا اپنی خوبصورت آواز نکال رہا ہے، جس سے فضا میں بہت واضح طور پر اللہ اکبر کی آواز گونج رہی ہے، پرندہ مسلسل اپنی آواز نکال کر اللہ سبحان تعالی کی کبریائی بیان کررہاہے۔

پرندے کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد ترک حکومت نے اس پرندے کی باقاعدہ افزائش کرنے کا اعلان کیا ہے ، اس پرندے کے حوالے سے مزید معلومات کے لیے جانوروں کے محکموں نے تحقیق شروع کردی ہے۔