رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دے دیا گیا

173
can look at Pakistan with a bad eye

وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا اضافی قلمدان واپس لے لیا گیا ہے اور رانا ثنا اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا للہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دیا گیا ہے۔