سونے کی قیمت میں بڑی کمی

169

جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 241900 روپے ہوگئی،دس گرام سونے کی قیمت 1715 روپے کم ہوکر 207390 روپے پر آ گئی۔

گزشتہ روزفی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، دوسری جانب بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمت 19 ڈالر کمی کے بعد 2316 ڈالرفی اونس ہوگئی۔