انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

158

 انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا ہے۔

 انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔