خیرپور: کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک

138

شخیرپور : میں کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔ 

رپورٹس کے مطابق خیرپور کے علاقے نارا کے گاؤں میں یہ حادثہ پیش آیا جہاں بدقستی سے کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اعلی حکام سے نوٹس لیکر نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ 

متاثرین کا مزید کہنا ہے کہ  بجلی کی تاریں زمین کے قریب لگی ہوئی ہیں جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا اور ان کا مالی نقصان ہوا۔