صرف ایک نہیں ہر دن خواتین کا ہوتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

468
women's day

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین کا دن صرف ایک نہیں ہوتا، ہر دن خواتین کا دن ہوتا ہے۔

مقامی ہوٹل میں عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ یہاں آکر بہت خوش ہوں، یہاں خواتین اور حضرات موجود ہیں، یہاں کوئی روایتی تقریر نہیں کرنے آئی ۔

ان ک اکہنا تھا کہ ہمارا ایک ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہے، چاہتی ہوں باقی صوبوں میں بھی خاتون وزیراعلی آئے۔ جو خاتون پورے گھر کی خدمت کرتی ہے وہ ہماری ہیرو ہے، جن کے ساتھ میں آئی وہ تینوں ہی پائلٹ آفیسرز تھیں۔