کانگووائرس کا ایک اورمریض جان کی بازی ہار گیا

401

کوئٹہ:صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میں کانگووائرس کا ایک اورمریض جان کی بازی ہارگیا۔

کانگو وائرس سے دم توڑنے والے کی شناخت 25 سالہ نعمت اللہ کے نام سے ہوئی جن کو گزشتہ روزفاطمہ جناح ہسپتا ل لایا گیا تھا۔

مریض کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں کانگو کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ کانگو وائرس سے وفات پانے والوں کی تعداد11ہوگئی۔