باقی نہیں……………اقبال

818

رگوں میں وہ لہْو باقی نہیں ہے
وہ دل، وہ آرزو باقی نہیں ہے

نماز و روزہ و قربانی و حج
یہ سب باقی ہیں، تْو باقی نہیں ہے