معرکہ……………اقبال علامہ محمد اقبال - January 21, 2023, 6:32 AM 129 Share on Facebook Tweet on Twitter دنیا کو ہے پھر معرکہ رْوح و بدن پیش تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اْبھارا اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا