قلات میں طویل خشک سالی کے ستائے لوگوں کی نماز استسقائ

513

قلات میں طویل خشک سالی کے ستائے لوگوں نے نماز استسقیٰ ادا کی، نماز استسقیٰ میں بڑی تعداد میں شرکت کر کے اللہ تعلی کے حضو ر سربسجود ہوکر اپنے گناہوں سے معافی طلب کی۔

تفصیلات کے مطابق قلات میں طویل خشک موسم سے تنگ شہریوں نے باران رحمت کے لئے نماز استسقیٰ ادا کی، اس موقع پر رکت آمیز مناظر دیکھنے کو ملی شہریوں نے گڑ گڑا کر اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کئے نماز استسقیٰ اتوار کے روز بھی ادا کیا جائے گا قلات میں ہفتے کے روز نماز استسقیٰ کی امامت سید احمد شاہ نے کی۔