علیم خان کی وزیر بننے سے معذرت

289

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی سینئر وزیراور وزارتوں کی پیشکش پرعبدالعلیم خان نے شکریے کے ساتھ معذرت کرلی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان نے پہلیدن ہی مسلم لیگ(ن)کی قیادت کو کوئی بھی وزارت نہ لینے سے متعلق آگاہ کردیا تھا۔