محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کے بعد بچوں کو اسکول چھوڑنا شروع کر دیا 

261
Former captain

لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کے بعد بچوں کو سکول چھوڑنا شروع کر دیا ۔محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ بچوں کو اسکول پہنچا نا شروع کر دیا ہے،

ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی پہلی اسائنمنٹ بہت اچھی لگ رہی ہے۔خیال رہے کہ 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے آل راو¿نڈر محمد حفیظ نے کچھ عرصہ قبل بین الا قوامی کرکٹ سے باقاعدہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔