رکن اسمبلی خیبرپختونخوا امجد آفریدی کے گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور اور گن مین جاں بحق

636
رکن اسمبلی خیبرپختونخوا امجد آفریدی کے گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور اور گن مین جاں بحق

 ڈی آئی خان:خیبرپختونخوا کے رکن صوبائی اسمبلی امجد آفریدی کے گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔ڈرائیو اور گن مین جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلا ت کے مطابق حادثہ ڈی آئی خان قومی شاہراہ حسوبند کے قریب پیش آیا، ایم پی اے امجد آفریدی حادثے میں معمولی زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ژوب سول اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے، ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔