فروری میں کورونا کیسز میں کمی آئے گی، ڈاکٹر قیصر سجاد

509

کراچی:سیکریٹری جنرل پی ایم اے ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا ہے کہ عوام ماسک کا استعمال کریں، سماجی فاصلہ رکھیں کیونکہ اومی کرون کی صورتحال اگر بگڑ گئی تو بہت مشکل ہو گی۔ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا کہ میرے خیال میں فروری کے وسط تک کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عوام سے کہتا ہوں صورتحال معمول کے مطابق ہی رہے تو احتیاط کریں۔