اومی کرون ایک نیا خطرناک کووڈویرینٹ ہے‘ وزارت قومی صحت

203

اسلام آباد (اے پی پی) اومیکرون ایک نیا خطرناک کووڈ ویرینٹ ہے۔ زیادہ جلدی متاثر کرنے کے علاوہ اس کی50 کے قریب اقسام ہو سکتی ہیں۔ وزارت قومی صحت کی ٹوئٹ کے مطابق اومیکرون کے خلاف بہترین تحفظ مکمل طور پر ویکسی نیشن اور بوسٹر شاٹ ہے۔